منتخب انگریزی تقریریں: انگریزی تقریر کیلیے ایک عمدہ کتابSelected English Speeches
انگریزی میں تقریر کرنے یا اس کی مشق کیلیے بہت کم کتابیں ہیں، اس سے قبل بھی کچھ کتابوں کی رہنمائی کی گئی تھی، انہیں میں سے ایک عمدہ کتاب "منتخب انگریزی تقریریں(Selected English Speeches)"، جو حضرت مولانا خورشید انور قاسمی صاحب کی کاوش ہے۔ پی ڈی ایف فائل کا لنک دیا جا رہا ہے، آپ ضرور ڈاؤنلوڈ کرکے استفادہ کریں:
0 تبصرے