بیسکس آف اسلام: بچوں کیلیے بہترین انگلش کتاب
Basics of Islam: One of the best English books for children
چند صفحات کا نمونہ
بیسکس آف اسلام (Basics of Islam) نامی کتاب اسٹڈیز اِن اسلام کی طرح بچوں کو اسلامی معلومات فراہم کرنے والی بہترین انگریزی کتاب ہے، جس سے آپ ریڈنگ اور ترجمہ کی مشق بھی کر سکتے ہیں۔انگریزی سیکھنے والے مبتدی حضرات کیلیے بھی بے حد مفید ہے، اس کے تقریبا 8 حصے ہیں، پی ڈی ایف فائل کا لنک دیا جا رہا ہے، آپ ضرور ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھیں:
0 تبصرے