How To Learn English|Urdu To English Learning Book|English Translator

 How To Learn English?
انگریزی کیسے سیکھیں؟




انگریزی گرامر کے موضوع پر تو ویسے کئی کتابیں موجود ہیں؛ لیکن مولانا نسیم اختر قاسمی صاحب کی لکھی ہوئی یہ کتاب"انگریزی کیسے سیکھیں(How To Learn English)" ایک عمدہ ترتیب کی حامل ہے، جس میں گرامر، تعبیرات، الفاظ اور جملوں کی مشق پر خاص توجہ دی گئی ہے، اخیر میں درخواست وغیرہ لکھنے کے مختلف طریقے بھی بتائے گئے ہیں، طلبۂ کرام کیلیے کافی مفید ہے۔


ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں:

Download


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
close