عربی قواعد تختیوں اور نقشوں کی صورت میں
معجم قواعد اللغۃ العربیۃ فی جداول ولوحات
A Dictionary Of Arabic Grammar In Charts And Tables
جو حضرات عربی پڑھنے یا پڑھانے میں مشغول ہیں ان کےلیے یہ کتاب"معجم قواعد اللغۃ العربیۃ فی جداول ولوحات" کافی مفید اور معاون ثابت ہوگی۔ ٹیبلز اور تختیوں کی شکل میں مختصر وضاحت کے ساتھ بہت ہی آسان انداز میں سبھی قواعد کا احاطہ کیا گیا ہے۔ نیز اخیر میں مشہور عربی اصطلاحات کی انگریزی بھی دی گئی ہے۔ بندہ خود کچھ سالوں سے اس سے استفادہ کر رہا ہے۔
0 تبصرے