A Dictionary Of Islamic Terms اسلامی الفاظ پر مشتمل عربی-انگلش لغت
![]() |
A Dictionary Of Islamic Terms |
کسی عام لفظ کی انگریزی تلاش کرنا تو زیادہ مشکل نہیں، لیکن "اسلامی الفاظ واصطلاحات" کی انگلش شاید ہی مل پاتی ہے۔ اس لیے ایسی کتاب کا ہونا ضروری ہے جس میں یہ سب مل سکیں۔ اردو سے انگریزی ایسی کوئی کتاب تو نہیں ملی، البتہ عربی-انگلش ایک بہت اہم کتاب بندہ کے پاس ہے، جو خصوصا علماء کیلیے بے حد مفید ہے:
قاموس الألفاظ الإسلامیہ(عربی-انگلش)
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:
Download Here
آن لائن پڑھنے کیلیے نیچے دیکھیں:
0 تبصرے