4 Basic Islamic Books For The Students Of School, College And University
اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کیلیے چار بنیادی اسلامی کتابیں
![]() |
اسکول، کالج اور یونیورسٹی وغیرہ کے طلبہ عموما اسلام کی بنیادی معلومات سے ناواقف ہوتے ہیں۔ کئی حضرات جاننے کیلیے کتاب بھی پڑھنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں مناسب اور آسان کتاب نہیں مل پاتی۔
ایسے حضرات کیلیے یہ چار کتابیں بہت مناسب معلوم ہوتی ہیں(دارالعلوم دیوبند کے ایک فتوے کے جواب میں بھی ان چاروں کا ذکر ہے):
(1)اسلام کیا ہے؟ (مولانا منظور نعمانیؒ صاحب)
(2)آسان نیکیاں (مفتی تقی عثمانی صاحب)
(3)حیات المسلمین (مولانا اشرف علی تھانویؒ صاحب)
(4)تعلیم الدین (مولانا اشرف علی تھانویؒ صاحب)
اب مسئلہ یہ بھی ہے کہ اکثر طلبہ اردو بہت کم جانتے ہیں،لیکن فکر کی بات نہیں، پہلی دوکتابیں انگلش میں بھی دستیاب ہیں۔
ساری کتابیں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے:
0 تبصرے