خوشخبری خوشخبری خوشخبری
انگریزی کے سہ ماہی کورس کا آغاز
آئیے اردو سے انگریزی سیکھیں (بیچ: 40 اور 41)
(صرف اہل ہند اور مذکر کیلیے)
دور موجود میں زیادہ تر ممالک اور چیزوں پر انگریزی زبان کا قبضہ ہے،آج کل دوسری زبانوں کی بنسبت اِس زبان کے سیکھنے سکھانے اور بولنے کا زیادہ رواج ہے، سوشل میڈیا اور آن لائن کی دنیا میں اِس کے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں ہے؛لہذا اس زبان کا سیکھنا وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ جس کے پیش نظرآن لائن ادارہ اور یوٹیوب چینل:
"Guide To Learning English"
کی جانب سے اب تک گوگل میٹ کے ذریعہ " آئیے اردو سے انگریزی سیکھیں" کے نام سے تقریبا 39 ابتدائی بیچز مکمل کرائے جا چکے ہیں۔ ہر دو تین مہینے کے بعد نئے بیچز شروع ہوتے ہیں، عید کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں؛ لہذا اب دو الگ الگ اوقات میں 40 ویں اور 41 ویں بیچز بنام "سہ ماہی ابتدائی انگریزی کورس" کا آغاز کیا جارہا ہے۔
*شرائط و ضوابط:*
🟣کوئی بھی شخص اس کورس میں شامل ہو سکتا ہے،خواہ باضابطہ پڑھا لکھا ہو یا نہ ہو،یا فی الوقت کسی کاروبار میں مصروف ہو یا خالی ہو۔
🟣البتہ اردو زبان کم سے کم اتنی آتی ہو کہ کچھ لکھ اور پڑھ سکتا ہو،(عربی اول/ دوم پڑھا ہو تو زیادہ بہتر ہے)۔
🟣روزانہ کم سے کم ڈیڑھ سے دو گھنٹہ فارغ کر سکتا ہو۔
*کورس کی سرگرمیاں اور خصوصیات:*
*(1)* تعلیم بالکل ابتدا(ABCD) سے ہوگی۔
*(2)* یہ کورس مکمل تین مہینے پر مشتمل ہوگا، جس میں انگریزی کی بنیادی باتیں،گرامر، ٹینسز اور چند پارٹس آف اسپیچ کے ساتھ جملے بنانے، لکھنے پڑھنے،بولنے اور ترجمہ کرنے کےطریقے سکھائے جائیں گے۔
*(3)* مکمل سبق، مشق وغیرہ سبھی کچھ لائو گوگل میٹ(Google Meet) ایپ پر ہوں گے۔
*(4)* چونکہ کسی بھی زبان کو سیکھنے کیلیےمشق (Practice) اصل ذریعہ،لہذا ہر سبق کے بعد مشق کیلیے تمرین(ہومورک) دی جائےگی۔
*(5)* انگلش ریڈنگ(عبارت خوانی) اور کچھ کچھ ترجمہ کی مشق کیلیے اسلامک اسٹڈیز نامی کتاب کے پہلے حصے کے کچھ صفحات پڑھائے جائیں گے، نیز مکمل نصاب بندہ کی تیار کردہ کتاب"رہنمائے انگریزی" سے پڑھایا جائےگا۔
*تعلیم کا وقت:*
تعلیم کے دو اوقات ہیں، کسی ایک کو منتخب کر سکتے ہیں:
پہلا: *رات 9:15 سے 10:15 بجے تک*
دوسرا: *صبح 7:30 بجے سے 8:30 بجے تک*
*کورس کی مدت:* یہ کورس تین مہینے کا ہوگا، رات والے بیچ میں جمعرات اور صبح والے میں جمعہ کو چھٹی رہےگی۔
*کورس کی فیس:*
اس کورس میں صرف شرکت سے پہلے ہی فقط *1200* روپے لیے جائیں گے، یہ مکمل کورس کی فیس ہے، بعد میں کچھ بھی نہیں دینا ہے۔
*تاریخ آغاز:*
*23/ جولائی 2025 سے*
*کورس کا فائدہ اور نتیجہ*
اگر آپ مکمل پابندی کے ساتھ کلاس میں شرکت کریں گے اور کام اور مشق مکمل کریں گے تو آپ انگلش لکھنا، پڑھنا اور کچھ حد تک بولنا اور ترجمہ کرنا سیکھ جائیں گے۔
*خواہشمند حضرات اپنا رجسٹریشن یعنی اندراج جلد از جلد اس واٹسپ نمبر پر کرا سکتے ہیں*:
7667635299
*(مولانا)محمد شہاب الدین، رانچی*
ڈائریکٹر و معلم: گائڈ ٹوُ لَرننگ اِنگلش(آن لائن ادارہ و یوٹیوب چینل)
-----------------------------
*اگر آپ کو ضرورت نہیں ہے تو دوسروں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، آپ کی وجہ سےکسی اور کا بھلا ہو جائےگا۔*♻️♻️♻️
0 تبصرے