English Bolna Kaise Sikhen?|انگریزی بولنا کیسے سیکھیں|Practice of Present Indefinite Tense
Spoken English Part 14
سوالات
میں پانی پیتا ہوں۔
میں آپ کو جانتا ہوں۔
میں انگریزی بولتا ہوں۔
میں غسل کرتا ہوں۔
میں زیادہ نہیں ہنستا ہوں۔
تم کار چلاتے ہو۔
تم گلاس توڑتے ہو۔
تم روزانہ تیرتے ہو۔
تم عربی پڑھاتے ہو۔
تم جھوٹ نہیں بولتے ہو۔
وہ مجھے مارتا ہے۔
وہ پتھر پھینکتا ہے۔
وہ میری ویڈیو دیکھتا ہے۔
وہ میری تجویز قبول کرتا ہے۔
وہ مجھے دھوکا نہیں دیتا ہے۔
راشدہ کمرہ صاف کرتی ہے۔
سلمی کھانا بناتی ہے۔
عائشہ مجھے کتابیں بھیجتی ہے۔
ناصر فیس ادا کرتا ہے۔
خالد تمہیں فون نہیں کرتا ہے۔
کیا تم کوشش کرتے ہو؟
کیا تم گھر بناتے ہو؟
کیا وہ تم سے ملاقات کرتا ہے؟
کیا وہ پیسہ کماتا ہے؟
کیا وہ یہاں بیٹھتا ہے؟
کیا احمد کچھ نہیں بولتا ہے؟
تم خاموش کیوں رہتے ہو؟
وہ کیا خریدتا ہے؟
وہ کیا پڑھتا ہے؟
کیا تم مجھے سے اتفاق کرتے ہو؟
تم ناکام کیوں ہوتے ہو؟
وہ تمہاری مدد کیسے کرتا ہے؟
وہ لوگ کیا پسند کرتے ہیں؟
انس اسے کیوں بچاتا ہے؟
تم کہاں رہتے ہو؟
عابد اپنی دکان کب کھولتا ہے؟
تمہارا بھائی کیا کرتا ہے؟
کیا وہ تم سے نفرت کرتا ہے؟
کیا تم سنتے نہیں ہو؟
کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟
..............
جوابات
I drink water.
I know you.
I speak English.
I take bath.
I don't laugh too much.
You drive a car.
You break a glass.
You swim daily.
You teach Arabic.
You don't tell a lie.
He beats me.
He throws a stone.
He watches my video.
He accepts my purposal.
He doesn't cheat me.
Rashida cleans the room.
Salma cooks food.
Aaisha sends me books.
Nasir pays fee.
Khalid doesn't call you.
Do you try?
Do you build a house?
Does he meet you?
Does he earn money?
Does he sit here?
Doesn't Ahmad say anything?
Why do you keep quite?
What does he buy?
What does he read?
Do you agree with me?
Why do you fail ?
How does he help you?
What do they like?
Why does Anas save him?
Where do you live?
When do Abid open his shop?
What does your brother work?
Does he hate you?
Don't you listen?
Don't you understand?
.......
0 تبصرے