1000 Short English Sentences
ایک ہزارمختصر انگریزی جملے
آج میں لایا ہوں آپ سبھی کیلیے روزانہ بولے جانے والے ایک ہزار جملوں اور فقروں کا ایسا مجموعہ جو بہت ہی چھوٹے اور مختصر ہیں، جن کو یاد کرکے آپ آسانی کے ساتھ انگلش بولنا شروع کر سکتے ہیں، بہت ہی آسان اور ہر دن بولے جانے والے مشہور جملے اور فقرے ہیں، اگر آپ نے ان کو اچھے سے یاد کرکے مشق کرلیا تو یقین مانیں کہ روزانہ کی انگلش گفتگو اور بات چیت میں آپ کو زیادہ دقت نہیں ہوگی اور آپ فرافر انگلش بولنے لگیں گے، بس مشق کی ضرورت ہوگی۔
ساتھ ہی محض آپ کی آسانی کیلیے کافی محنتوں اور وقت لگانے کے بعد ان ایک ہزار جملوں کی pdf کتاب بھی تیار کردی گئی ہے جو تقریبا 50 صفحات پر مشتمل ہے، آپ کیلیے یہ کتاب بالکل مفت کردی گئی ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کتاب کو جلد ڈاؤنلوڈ کرکے مشق شروع کردیں۔
0 تبصرے