Arabic, Urdu And English Dictionari القاموس المُعنوَن-عربی،اردو، انگریزی لغت
عربی، اردو اور انگریزی تینوں زبانوں میں استعمال ہونے والے یومیہ اور اہم الفاظ کا شاندار مجموعہ، عمدہ عناوین اور بہترین ترتیب کے ساتھ۔ مختلف زبانوں سے دلچسپی اور شوق رکھنے والے حضرات کے پاس یہ لغت ضرور ہونی چاہیے۔
0 تبصرے