Lesson No. 11: How Plurals Are Formed?

سبق نمبر ۱۱: جمع کیسے بنائی جاتی ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم

دوستو! آج کے سبق میں ہم کسی اسم کے واحد سے جمع بنانے کے مکمل قواعد و ضوابط پڑھیں گے۔

🔍 اسم اور اس کی تعداد (Noun & Number)

کسی بھی شخص، جگہ یا چیز کے نام کو Noun (اسم) کہتے ہیں (جیسے: Zaid, Ranchi, Pen)۔ اسم کی دو اقسام ہیں:

Urdu English تعریف
واحد Singular جو ایک شخص یا چیز کو ظاہر کرے (Boy, Book)
جمع Plural جو ایک سے زیادہ چیزوں کو ظاہر کرے (Boys, Books)

🛠️ جمع بنانے کے اہم قواعد (Main Rules)

۱۔ عام قاعدہ ('s' کا اضافہ): عام طور پر اسم کے آخر میں صرف 's' بڑھانے سے جمع بن جاتی ہے۔

Plural (جمع) Singular (واحد)
Books (کتابیں)Book (کتاب)
Boys (لڑکے)Boy (لڑکا)

📚 مکمل انگریزی سیکھنے کے لیے:

ہماری مشہور کتاب 'رہنمائے انگریزی' ابھی منگوائیں۔
📞 واٹس ایپ کریں: 7667635299