✨ خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! ✨

انگریزی کے سہ ماہی کورس کا آغاز (بیچ: 44)

آئیے اردو سے انگریزی سیکھیں — آن لائن کورس

انگریزی زبان سیکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ "Guide To Learning English" کی جانب سے 44 ویں بیچ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

📊 کورس کی مکمل تفصیلات:

🕒 تعلیم کا وقت (رات): 8:45 سے 9:45 تک
☀️ تعلیم کا وقت (صبح): 7:30 سے 8:30 تک
📅 کورس کی مدت: مکمل تین مہینے
💵 مکمل فیس: فقط 1200 روپے

✅ کورس کی خاص باتیں:

• تعلیم بالکل ابتدا (ABCD) سے ہوگی۔

• تمام اسباق لائیو Google Meet پر ہوں گے۔

• نصاب آپ کی اپنی کتاب "رہنمائے انگریزی" سے ہوگا۔

📅 تاریخ آغاز: 01 اپریل 2026ء

🟢 رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ کریں

محمد شہاب الدین، رانچی
ڈائریکٹر: گائڈ ٹوُ لَرننگ اِنگلش