بنیادی دعاؤں کے لیے انگریزی میں ایک بہترین کتابEssential Duas in the Life of the Muslim
چند صفحات کا نمونہ
![]() |
مکاتب یا اسلامی اسکول کے بچوں کو بنیادی دعائیں عربی، اردو میں سکھانے اور یاد کرانے کے ساتھ آج کل انگلش میں بھی یاد کرائے جاتے ہیں، لیکن اس کے لیے عموما مناسب کتاب ملتی نہیں ہے، بندہ کی نظر میں ایک کتاب "Essential Duas"(اِسےنشَل دُعاز) کے نام سے ہے، جو بیرون کی لکھی ہوئی ہے، لیکن کافی مناسب معلوم ہوتی ہے، اس میں بہت سی دعائیں ہیں جو درجہ کے حساب سے عربی- انگلش ترجمہ کے ساتھ جمع کی گئی ہیں۔ پی ڈی ایف فائل کا لنک دیا جا رہا ہے، آپ ضرور ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھیں:
0 تبصرے