Arabic To Arabic Conversation|How To Speak Arabic|Al Arabiatul Muasirah|Dictionary

 عربی گفتگو کے لیے ایک منفرد کتاب: العربیۃ المعاصرۃ

Arabic Speaking Book




ویسے تو عربی گفتگو اور محادثے پر کئی کتابیں لکھی گئی ہیں؛ تاہم شیخ موسی عراقی صاحب کی یہ کتاب"العربية المعاصرة" ایک منفرد شان اور امیازی حیثیت رکھتی ہے۔ فائدے کی بات یہ ہے کہ اس کے اخیر میں عربی مفردات کے اردو ترجمے بھی پیش کردیے گئے ہیں۔ یہ کتاب شائقین عربی کو ضرور پسند آئےگی۔


ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں:

Download

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
close