Taleemul Islam English|Islamic Studies In English|English Speaking Course

 Taleemul Islam English 
تعلیم الاسلام انگلش





اردو میں اسلام کے بنیادی عقائد پر مشتمل کتاب تعلیم الاسلام (از مفتی کفایت اللہ صاحبؒ ) کافی معتبر اور بچوں کے لیے بے حد مفید ہے۔ اس کے چاروں حصوں کا انگلش ترجمہ بھی کردیا گیا ہے، جو کہ ان حضرات کو دی جاسکتی ہے جو اردو بالکل بھی نہیں جانتے ہیں، یا اسلام کے بارے میں کچھ جاننا اور سیکھنا چاہتے ہیں۔ شائقین انگریزی خود بھی اس انگلش ورژن کو مطالعہ میں رکھ سکتے ہیں۔


کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں:


مکمل چار حصے اردو

Download


مکمل چار حصے انگلش

Dowload

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
close