All Adverbs With Examples

تمام فعل متعلق مثالوں کے ساتھ


All Adverbs With Examples


All Adverbs With Examples

سب سے پہلے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:



دوسو!


چونکہ adverb کا استعمال انگلش لکھنے پڑھنے اور بولنے میں بہت زیادہ ہوتا ہے، اس لیے آپ گرامر سمجھیں یا نہ سمجھیں، لیکن اس کے الفاظ اور استعمال آپ کو معلوم ہونے چاہیے، اس لیے آج کے سبق میں میں آپ کو سبھی adverb کے مشہور الفاظ ترجمے کے ساتھ بتاؤں گا اور ہر ایک کے پہلے دس الفاظ کی ایک ایک مثال بھی بتاؤں گا؛تاکہ یوز کرنے میں آسانی ہو-

تو چلیے شروع کرتے ہیں۔


(1)words of Adverb of Time  (فعل متعلق زمانی کے الفاظ)

Just _ابھی،فورا، صرف
.He just left home
وہ ابھی گھر سے نکلا۔

Ago_پہلے
.I met him two years ago
میں اس سے دو سال پہلے ملا تھا۔

Late_ دیر
?Why are you so late
تمہیں اتنی دیر کیوں ہوئی؟

Always_ ہمیشہ
.I always take breakfast at 9 o'clock
میں ہمیشہ نو بجے ناشتہ کرتا ہوں۔

Soon _ جلد
.I hope Rashid arrives soon
امید ہے کہ راشد جلد پہنچ جائے۔

Now _ اب
.Now, I am going to study
اب میں پڑھنے جارہا ہوں۔

Recently_ حال ہی میں،ابھی
My father has recently come back to India.
میرے والد حال ہی میں انڈیا لوٹے ہیں۔


Then  _ تب، تبھی،پھر
.Finish your work and then you play
پہلے کام ختم کرو، پھر کھیلو۔

Already_ پہلے سے، پہلے ہی
.I already told you
میں نے آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا۔

Immediately _ فورا،ہاتھوں ہاتھ
.Call a doctor immediately
فورا ڈاکٹر کو فون کرو۔


اس کے مزید مشہور الفاظ:
Shortly_ کچھ ہی دیر میں
Today_آج
Daily _ روزانہ
Yesterday _ گذشہ کل
Tomorrow_آئندہ کل
Tonight_ آج رات
Last night_ گذشہ رات
After _بعد، کے بعد
Afterwards _ اس کے بعد
Before _ پہلے
Early_ جلدی
Finally_ بالآخر، آخر کار
First_ پہلے
Last_ آخر
Later_بعد میں
Next_ اگلا


(2)Words of Adverb of Place (فعل متعلق مکانی کے الفاظ)

Above _ اوپر
.The sun is above us
 سورج ہمارے اوپر ہے۔

Abroad_  ملک سے باہر، بیرون
.He went abroad to study English
وہ انگلش پڑھنے بیرون چلا گیا۔

Anywhere _ کہیں بھی
.I'm not going anywhere with you
میں تمہارے ساتھ کہیں نہیں جارہا ہوں۔

Away_ دُور
.Keep children away from medicine
بچوں کو دوائیوں سے دور رکھیں۔

Back_ پیچھے
He looked back and smiled at me.
اس نے پیچھے مڑ کر مجھ پر مسکرایا۔

Backwards_ پیچھے کی جانب
Instead of going forward Sajid was going backwards.
آگے جانے کے بجائے ساجد پیچھے کی جانب جارہا تھا۔

Behind _ پیچھے
There is a garden behind my house.
میرے گھر کے پیچھے ایک باغیچہ ہے۔

Below_ (کسی چیز کے)نیچے
The pen was kept below the books.
قلم کاپی کے نیچے رکھا ہوا تھا۔

Down_ نیچے
The little boy fell down.
 چھوٹا بچہ نیچے گرگیا۔

Somewhere_کہیں 
Do you want to go somewhere?
کیا آپ کہیں جانا چاہتے ہیں؟


اس کے مزید مشہور الفاظ:
Downstairs_ سیڑھی کے نیچے
Far_ دور
Here_ یہاں
In _ میں
Inside _ کے اندر
Near _ قریب
Nearby_ قریب ہی
On _ پر
Out _ باہر
Outside _ باہر
There _ وہاں
Towards _ کی جانب
Under_نیچے
Up_ اوپر
within_ کے اندر
Without _ کے بغیر


(3)Words of Adverb of Number(فعل متعلق تعدادی کے الفاظ)

Once_ ایک مرتبہ
The Japanese eat rice at least once a day. 
جاپانی دن میں کم سے کم  ایک بار چاول کھاتے ہیں۔

Twice_ دو مرتبہ،دوگنا
 I visit my grandmother twice a week. 
میں ہفتے مین دو مرتبہ نانی سے ملنے جاتا ہوں۔
Thrice_تین مرتبہ
She cooks thrice a day.
وہ دن میں تین مرتبہ کھانا بناتی ہے۔

Seldom _کبھی کبھی
Barking dogs seldom bite.
بھونکنے والے کتےکبھی کبھی کاٹتے ہیں۔(جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں)

Often_ اکثر
He often makes mistakes.
وہ اکثر غلطی کرتا ہے۔

Secondly_ ثانیا
Firstly we must make a fire, secondly we must cook some food.
اولا ہمیں آگ جلانا ہوگا، ثانیا(پھر) کچھ کھانا بنانا ہوگا۔

Again_ دوبارہ
Try again later.
کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔

Sometimes _ بسا اوقات، کبھی کبھی
Even men sometimes cry.
مرد بھی کبھی کبھار روتے ہیں۔

Weekly _ ہر ہفتے، ہفتہ واری
He takes bath weekly.
وہ ہر ہفتے غسل کرتا ہے۔
Usually _ عام طور پر
He usually comes home late.
وہ عام طور پر گھر دیر سے آتا ہے۔


اس کے مزید مشہور الفاظ:
Thirdly_ثالثا
Yearly _ سالانہ
Frequently _ بار بار
Generally_ عموما
Hourly_ ہر گھنٹہ
Lately _ دیر سے
Later _بعد میں
Monthly _ ماہانہ
Never _ کبھی نہیں
Nightly  _رات کو
Often _ اکثر
Previously _ پہلے
Quarterly_ سہ ماہی
Rarely_ شاید ہی
Regularly_ حسب معمول، باقاعدہ
Since_ جب سے
Yet_ ابھی تک


(4)Words of Adverb of Manner(فعل متعلق طریقی کے الفاظ)

Thus_اس طرح، نتیجتا، اس لیے
I didn't do my homework and thus got a bad grade.
میں ہوم ورک نہیں بناتا، اس لیے میرے اچھے نمبر نہیں آتے۔

So _ بہت، اتنا، ایسا
He is not so good as his brother.
وہ اتنا اچھا نہیں ہے جتنا کہ اس کا بھائی ہے۔

Well_ اچھا
I can speak English well.
میں انگریزی اچھے سے بول سکتا ہوں۔

Badly_ بری طرح
He treated me badly. 
 وہ میرے ساتھ بری طرح پیش آیا۔

Gladly_ خوشی سے، بخوشی
I will gladly help you.
میں بخوشی آپ کی مدد کروں گا۔

Quickly_ جلدی سے، تیزی سے
Bad news travels quickly.
بری خبر تیزی سے پھیل جاتی ہے۔

Certainly _ یقینا، ضرور
He will certainly pass the exam.
وہ امتحان میں ضرور پاس ہو جائےگا۔

Beautifully_ خوبصورتی سے
I can design it beautifully.
میں اسے خوبصورتی سے ڈیزائن کر سکتا ہوں۔
Bravely_ بہادری سے
The soldiers fight bravely.
فوجی بہادری سے لڑتے ہیں۔

Calmly_ سکون سے
He did his work slowly and calmly.
اس نے اپنا کام آرام و سکون سے کیا۔


اس کے مزید مشہور الفاظ:
Carefully_ احتیاط سے
Clearly_ صاف صاف
Corrctly_ صحیح سے
Easily_آسانی سے
Eagerly_ بے صبری سے
Exactly_ ٹھیک ٹھاک، یقینا
Faithfully_ ایمان داری سے
Frankly_ صاف صاف، کھل کر
Happily_ خوشی سے
Honestly_ ایمانداری سے
Kindly_ براہ مہربانی
Loudly _ زور سے
Neatly_ صفائی سے، قرینے سے
Openly_ کھلے عام، اعلانیہ
Patiently_ بے صبری سے
Perfectly_ پوری طرح سے
Politely_ شائستگی سے
Punctually_ پابندی سے
Quietly _ چپکے سے
Really_ سچ میں
Regularly _ حسب معمول، برابر
Rudely _ بے رخی سے
Safely_ حفاظت سے
Seriously _ سنجیدگی سے
Silently_ خاموشی سے
Slowly_ دھیرے سے
Speedily_ تیزی سے
Successfully_ کامیابی سے
Suddenly_ اچانک
Truthfully_سچائی سے
Warmly_ دل سے
Widely_ بے تحاشا، وسعت سے


(5)Words of Adverb of Reason (فعل متعلق اسبابی کے الفاظ)

So_ اس لیے، لہذا
The shop was closed so I couldn't get my requirements.

دکان بند تھی، اس لیے میں اپنی ضروریات پوری نہ کر سکا۔

Hence_ اس لیے، لہذا
I was not well, hence didn't go to school today.
میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی، اس لیے میں آج اسکول نہیں گیا۔

Therefore_اس لیے
He therefore, left Madarsa.
اسی لیے اس نے مدرسہ چھوڑ دیا۔


On account of_ کی وجہ سے، کے سبب
The school was closed on account of Sunday.
اتوار ہونے کی وجہ سے اسکول بند تھا۔


Consequently اس لیے، نتیجتا
He didn't wake up early, Consequently, he was late to work.
وہ جلدی نہیں اٹھا، اس لیے کام پر دیر سے پہنچا۔

Thus_ اس لے، لہذا
I didn't do my homework and thus got a bad grade.
میں نے اپنا ہومورک نہیں بنایا، اسلیے میرے نمبر خراب آئے۔

Because، اس لیے کہ، کیوں کہ
She was left, because he was late.
وہ چھوٹ گئی، کیوں کہ اسے دیر ہوگئی تھی۔

So that_ تاکہ
I start running, so that I didn't miss the train.

میں اس لیے دوڑنے لگتا ہوں؛ تاکہ میری ٹرین نہ چھوٹ جائے۔

Since_ کیوں کہ، چونکہ
Since you are going, I will go too.
چونکہ تم جارہے ہو، اسلیے میں بھی جاؤں گا۔

Accidently _ اتفاق سے، اچانک
The door locked accidentally, and I couldn't get out of the room.
اتفاق سے دروازہ بند ہوگیا اور میں کمرے سے باہر نہیں نکل سکا۔

Purposely_ قصدا،جان بوجھ کر
She purposely did not come to the party.
وہ جان بوجھ کر پارٹی میں نہیں آیا۔

In order to _ کی خاطر
He worked hard in order to get the prize.
اس نے انعام حاصل کرنے کی خاطر کڑی محنت کی۔

Lest _ کی صورت میں
Take the umbrella, lest it starts raining.
بارش ہونے کی صورت میں چھاتا لے لینا۔



(6)Words of Adverb of Quantity or Degree  
(فعل متعلق مقداری کے الفاظ)

Almost_ تقریبا
Almost all humans wear clothes.
تقریبا سبھی انسان کپڑے پہنتے ہیں۔

Absolutely _ مکمل، بہت
You are absolutely beautiful.
آپ بہت خوبصورت ہیں۔

Completely_ مکمل طور پو
He is completely deaf.
وہ مکمل طور پر بہرا ہے۔

Deeply_ گہرائی سے
I am deeply grateful to you.
میں دل کی گہرائی سے آپ کا شکر گزار ہوں۔
Entirely_ پوری طرح سے، بالکل
My opinions are entirely different from yours.
میرے خیالات تم سے بالکل الگ ہیں۔

Extremely _ انتہائی
I am extremely sorry.
مجھے بے حد افسوس ہے۔

Highly_ نہایت، اعلی
Ahma is a highly educated man.
احمد ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص ہے۔

Fully_ پورے طور سے، پکا
I fully believe that you are innocent.
مجھے پورا یقین ہے کہ تم بے گناہ ہو۔

Hardly _ بمشکل
It hardly ever rains there. 
یہاں پر مشکل سے کبھی بارش ہوتی ہے۔

Indeed_یقینا
Indeed he is rich, but he is not reliable.
وہ پیسے والا تو ہے، لیکن بھروسہ مند نہیں۔

اس کے مزید مشہور الفاظ:
Totally_پوری طرح سے
Awfully_ ڈر سے
Very_ بہت
Nearly_ قریبا
Perfectly_ مکمل طور پر
Positively_ قطعی طور پر، بے شک
Least_ کم سے کم
Less_ کم
Little _تھوڑا
Most_ بہت
Much _بہت
Really_ حقیقت میں
Simply_ محض
Somewhat _ کچھ حد تک
Strongly _ مضبوطی سے
Thoroughly_ بالکل



(7)Words of Adverb of Affirmation
(فعل متعلق اثباتی کے الفاظ)

Yes _جی، ہاں
Yes, I like sweet.
ہاں، مجھے میٹھا پسند ہے۔

Surely_ بےشک، یقینا
He will surely win the competition.
بے شک وہ مقابلہ جیت جائےگا۔

Certainly_ یقینا، ضرور
He will certainly went.
وہ یقینا چلا گیا۔
Truly _ سچ مچ، واقعی
He is truly a great Politician.
وہ سچ مچ ایک بڑا سیاسی ہے۔

Absolutely_ مکمل طور پر، بالکل

You are absolutely right.
آپ بالکل صحیح ہیں۔

Definitely_ یقینا، ضرور، بالکل
Rashid definitely knows that he can't do that.
 راشد کو بالکل معلوم ہے کہ وہ یہ نہیں کر سکتا۔

Undoubtedly _ بے شک، بلاشبہ
She is undoubtedly very beautiful.
بلا شبہ وہ بہت خوبصورت ہے۔

Verily_ واقعی، حقیقت میں، یقینا
Verily, we won't give up.
ہم بالکل بھی ہار نہیں مانیں گے۔


Indeed_ یقینا، سچ مچ
He is very clever indeed.
وہ سچ مچ بہت چالاک ہے۔

Obviously _ ظاہرا، واضح طور پر
He was obviously in pain.
وہ واضح طور پر تکلیف میں تھا۔

Really _ یقینا، سچ میں، حقیقتا
That's really a great idea.
یہ تو سچ میں بہت اچھا خیال ہے۔

Clearly_ واضح طور پر، صاف صاف
Clearly you are mistaken.
 تم واضح طور پر غلطی پر ہو۔

Exactly_ بالکل،ٹھیک، بعینہ
You two look exactly like brother and sister.
تم دونوں بالکل بھائی بہن لگتے ہو۔

Alright _ ٹھیک
Are you alright? 
کیا تم ٹھیک ہو؟

Surely_ یقینا، بے شک
Surely the most honorable of you with Allah is the most righteous of you. 
بے شک تم میں سے اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔


By all means_ ضرور، بہر حال

Can I come and have a look at your house?'—'Yes by all means'.
کیا میں آکر تمہارا گھر دیکھ سکتا ہوں؟
ہاں بالکل۔



(8)Words of Adverb of Negation 
(فعل متعلق انکاری کے الفاظ)

No_ نہیں
No, I do not like her.
نہیں، میں اسے پسند نہیں کرتا۔

Not_ نہیں
I do not know him.
میں اسے نہیں جانتا ہوں۔
Never_ کبھی نہیں

I have never seen him here.
میں نے اسے  یہاں کبھی نہیں دیکھا ہے۔

Nothing_ بالکل نہیں
He's nothing like his father.
وہ اپنے والد کی طرح بالکل نہیں ہے۔

Nowhere_ کہیں نہیں
I am going nowhere.
میں کہیں نہیں جارہا ہوں۔

Not at all _ بالکل نہیں
He's not at all afraid of snakes.
وہ سانپوں سے بالکل نہیں ڈرتا۔

Rarely _ شاید ہی، کبھی کبھار
Our meeting rarely starts on time.
ہماری میٹنگ شاید ہی وقت پر شروع ہوتی ہے۔

Scarcely _ بمشکل، شاید ہی

There were scarcely three students in the class today.
آج درسگاہ میں بمشکل تین طلبہ تھے۔