Online Advanced English Course

 ٹینس(Tense) پڑھے ہوئے حضرات کیلیے بڑی خوشخبری

انگریزی کے اڈوانس کورس کا آغاز
 آئیے انگریزی مزید بہتر بنائیں


یوٹیوب چینل:"
Guide To Learning English" کے تحت چلنے والے انگریزی کے بیچ میں تین یا پانچ ماہ کا باضابطہ کورس کرنے والے کئی حضرات کی جانب سے مسلسل درخواست کی وجہ سے انگریزی کے لائو (live) "سہ ماہی اڈوانس کورس" کا آغاز کیا جارہا ہے۔
 
🟣
شرائط و ضوابط:


 ہر وہ شخص اس کورس میں شرکت کر سکتا ہے جس نے ہمارے تین یا پانچ مہینے کے ابتدائی کورس میں باضابطہ شرکت کی ہو یا کہیں اور سے ٹینس(Tense) تک پڑھا ہوا ہو۔
روزانہ سبق کے وقت ایک گھنٹہ، اور ذاتی مشق وتمرین کیلیے ایک گھنٹہ 
یعنی مکمل دو گھنٹے فارغ کر سکتا ہو۔


🟣کورس کی سرگرمیاں اور خصوصیات:


(1) پہلے کورس میں پڑھائے ہوئے ٹینس کے اسباق کے بعد سے تعلیم ہوگی۔
(2) یہ کورس بھی تین مہینے کا ہوگا، جس میں:
۱-پارٹس آف اسپیچ کے بقیہ چار قسمیں:Adverb, Preposition, Conjunction,& Interjection کی تفصیلی بحث مع مشق۔
۲-موڈل وربس (Modal Verbs)۔
۳-شرطیہ جملے(Conditional Sentences)۔
۴-اڈوانسڈ اسٹرکچرز(Advanced Structures)۔
۵- اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو ترجمہ نگاری۔
۶-اسٹڈیز ان اسلام(Studies In Islam) اور دیگر کتابوں کے مختلف اسباق کے ترجمہ کی مشق۔
۷-مضمون نگاری وخطوط نویسی کی رہنمائی اور مشق۔
۸-انگریزی بول چال پر خصوصی توجہ۔
۹-دیگر ضروری اور اہم اسباق۔


🟣
طریقۂ تعلیم:

(1) مکمل سبق اور مشق سبھی کچھ لائو (Live)ژوم ایپ/گوگل میٹ پر ہوگا۔
(2)چونکہ کسی بھی زبان کو سیکھنے کیلیےمشق (practice)  اصل ذریعہ،لہذا ہر سبق کے بعد مشق کیلیے ہومورک دیا جائےگی،جسے ہر روز چیک کروانا ہوگا۔
(3) کورس کے اخیر میں امتحان بھی ہوگا اور مناسب ہوا تو اعزازی سند بھی دی جائےگی۔


🟣
تعلیم کا وقت:

تعلیم رات 9:30 سے 10:30 تک ہوگی(بوقت ضرورت یا موسم کی وجہ سے اس میں تبدیلی بھی ہوسکتی ہے)۔


🟣مدت: تین ماہ


🟣
کورس کی فیس:

اس کورس میں صرف شرکت سے پہلے 1000 روپے لیے جائیں گے، بعد میں کچھ بھی نہیں دینا ہے۔


🟣
تاریخ آغاز:

یکم جنوری(1st January)
(مزید جانکاری پرسنل میں بتائی جائےگی۔)


🟣
نوٹ:

ایک بیچ میں صرف 30 طلبہ کی ہی گنجائش ہے، اس لیے کہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے اور آپ شرکت نہ کر سکیں۔


🟣خواہشمند حضرات اپنا رجسٹریشن یعنی اندراج جلد از جلد اس واٹسپ نمبر(Whatsapp no ) پر کرا سکتے ہیں:

7667635299


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
close